یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
Web Desk
5 November 2026
وفاقی حکومت نے شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ ولادت کے موقع پر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اس دن تمام سرکاری و نجی ادارے اور تعلیمی مراکز بند رہیں گے۔ اس سلسلے میں محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے بھی صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کے لیے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے تمام ضلعی ایجوکیشن اتھارٹیز کو اس فیصلے پر سخت عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
متعلقہ عنوانات
تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل پر جلد عمل درآمد ضروری ہے: دفتر خارجہ
6 November 2026
وزیراعظم کا مجوزہ دورۂ روس، 148 کمپنیوں اور 169 نمائندوں کی فہرست تیار
6 November 2026
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے سزا کے خلاف اپیلیں دائر کردیں
6 November 2026
وزیراعظم نے برآمدات بڑھانے کیلئے ٹی ڈی اے پی کو جدید بنانے کی منظوری دے دی
6 November 2026
پنجاب میں کرپشن کے الزامات، سالک حسین نے نوٹس ملنے کی تصدیق کردی
6 November 2026
اسلام آباد ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں بندر گھس آیا: مسافروں میں حیرت
6 November 2026
ازدواجی زندگی میں تشدد، زیادتی سے متعلق قانون سازی کی درخواست خارج
6 November 2026
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں 5 فیصد کمی کا اعلان
6 November 2026