LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
’’ٹرمپ اب بھی آپ کے صدر ہیں‘‘ ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد وائٹ ہاؤس کا دلچسپ پیغام انتخابی شکست کی بنیادی وجہ جنگ اور ووٹرز کی ناراضی ہے: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا ایکس پر اعتراف امریکی وسط مدتی انتخابات، ڈیموکریٹس نے کانگریس کے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل کرلی امریکی تاریخ میں نیا باب: ڈیب ہالینڈ نیو میکسیکو کی پہلی ریڈ انڈین خاتون گورنر منتخب نیویارک کے ہیلتھ کمشنر کی شہریوں کو فلو اور کوویڈ ویکسین لگوانے کی سخت ہدایت امریکی مڈٹرم انتخابات، خواتین ووٹرز کی اکثریت نے ڈیموکریٹس کی حمایت کی، اے پی سروے اسرائیلی انتخابی کمیشن نے انتخابات کے حتمی نتائج کی تصدیق کر دی ایران پر حملہ فتح نہیں، شکست کا باعث بنتا ہے، اسماعیل بقائی برطانیہ کا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر اتفاق ایران کے خلاف امریکی پالیسی حکومت بدلنے سے تبدیل نہیں ہوگی، مجتبیٰ خامنہ ای کوٹ لکھپت جیل میں قید شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں چکر آنے سے گر کر زخمی مالیاتی خسارہ 2.5 فیصد پر آ گیا، زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر کے ساتھ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب فیول سبسڈی سے ڈیڑھ کروڑ افراد مستفید، عوام پر توانائی کا بوجھ نہیں ڈالا: وزیراعظم امریکی مڈٹرم انتخابات: متعدد پاکستانی امریکن امیدوار بھی ریاستی انتخابات میں کامیاب امریکی وسط مدتی انتخابات واشنگٹن کا داخلی معاملہ ہے: چین

امریکی مڈٹرم انتخابات، خواتین ووٹرز کی اکثریت نے ڈیموکریٹس کی حمایت کی، اے پی سروے

Web Desk

4 November 2026

امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں خواتین ووٹرز کی بڑی تعداد نے ڈیموکریٹ امیدواروں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے فیصلہ کن کردار ادا کیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس (AP) کے نئے سروے کے مطابق پولنگ میں حصہ لینے والے کل ووٹرز میں خواتین کا تناسب 53 فیصد رہا جبکہ مرد ووٹرز کی شرح 46 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ 58 فیصد خواتین نے ڈیموکریٹ امیدواروں کے حق میں اپنا رائے دہی کا حق استعمال کیا جبکہ 40 فیصد نے ریپبلکن امیدواروں کا انتخاب کیا۔ دوسری جانب مرد ووٹرز کے ووٹ برابر کی سطح پر تقسیم نظر آئے، جہاں 49 فیصد مردوں نے ڈیموکریٹس اور اتنے ہی یعنی 49 فیصد نے ریپبلکنز کی حمایت کی۔