کوٹ لکھپت جیل میں قید شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں چکر آنے سے گر کر زخمی
Web Desk
4 November 2026
کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی ہے۔ ان کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک کے مطابق شاہ محمود قریشی اپنی بیرک میں چہل قدمی کے دوران اچانک چکر آنے کی وجہ سے نیچے گر پڑے، جس کے باعث ان کے گھٹنے اور بازو پر چوٹیں آئی ہیں۔ واقعے کے بعد جیل حکام نے ان کے بلڈ سیمپلز حاصل کر کے شوکت خانم اسپتال معائنے کے لیے بھجوا دیے ہیں۔ وکیل صفائی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے طبی مشورے کی روشنی میں شاہ محمود قریشی کے سی ٹی اسکین اور مکمل علاج معالجے کے لیے عدالت میں باقاعدہ درخواست دائر کی جا رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی مڈٹرم انتخابات، خواتین ووٹرز کی اکثریت نے ڈیموکریٹس کی حمایت کی، اے پی سروے
4 November 2026
اسرائیلی انتخابی کمیشن نے انتخابات کے حتمی نتائج کی تصدیق کر دی
4 November 2026
ون کانسٹیٹیوشن منصوبے کے متاثرین کو معاوضہ ادا کیا جائے گا: احسن اقبال
4 November 2026
ایران پر حملہ فتح نہیں، شکست کا باعث بنتا ہے، اسماعیل بقائی
4 November 2026
برطانیہ کا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
4 November 2026
ایران کے خلاف امریکی پالیسی حکومت بدلنے سے تبدیل نہیں ہوگی، مجتبیٰ خامنہ ای
4 November 2026
مالیاتی خسارہ 2.5 فیصد پر آ گیا، زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر کے ساتھ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
4 November 2026
فیول سبسڈی سے ڈیڑھ کروڑ افراد مستفید، عوام پر توانائی کا بوجھ نہیں ڈالا: وزیراعظم
4 November 2026