سعودی عرب میں شیڈول اے ایف سی ایشین فٹبال کپ ملتوی
Web Desk
3 November 2026
ایشین فٹبال کنفیڈریشن (AFC) کا اہم ترین ٹورنامنٹ ایشین فٹبال کپ خطے کی غیر معمولی صورتحال کے باعث دسمبر 2027ء تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ یہ عالمی ایونٹ پہلے اگلے سال 7 جنوری سے 5 فروری تک سعودی عرب میں شیڈول تھا، تاہم آرگنائزنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق اب یہ 23 دسمبر 2027ء سے 21 جنوری 2028ء تک منعقد ہوگا۔ منتظمین کے مطابق علاقائی کشیدگی اور موجودہ ملکی و سیاسی حالات کے پیشِ نظر کھلاڑیوں اور شائقین کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے ایونٹ کی تاریخوں میں تبدیلی کا یہ بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
مریم نواز کا اٹک میں 23 ارب روپے کے 127 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
3 November 2026
خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک سے کوئی دشمنی نہیں: عباس عراقچی
3 November 2026
وزیر اعظم نے خیبرپختونخوا کی صورت حال پر آج جائزہ اجلاس طلب کر لیا
3 November 2026
امریکا کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے سے ابھی بہت دور ہیں: اعلیٰ ایرانی عہدیدار
3 November 2026
الیکشن کمیشن کا انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر ایم کیو ایم پاکستان کو شوکاز نوٹس
3 November 2026
پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
3 November 2026
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پٹرولیم لیوی کے خاتمے پر مذاکرات شروع
3 November 2026
نیپال میں دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، ایک غیر ملکی مسافر ہلاک
3 November 2026