ایتھوپیا سے سوڈان کے شہری مقامات اور اہم تنصیبات پر حملے، متعدد افراد جاں بحق
Web Desk
2 November 2026
سوڈان نے ایتھوپیا پر اپنی سرزمین میں شہری مقامات اور اہم تنصیبات پر حملے کرنے کا باضابطہ الزام عائد کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل اور افریقی یونین میں شکایت درج کرا دی ہے۔ سوڈانی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایتھوپیا کے ان حملوں کے نتیجے میں شہری جاں بحق ہوئے اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی شدید متاثر ہوئی ہے۔ یہ سفارتی کشیدگی ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حال ہی میں ایتھوپیا کے امہارا ریجن میں واقع ‘المعروف ترک’ بے گھر افراد کے کیمپ پر یکے بعد دیگرے 5 ڈرون حملوں میں کم از کم 16 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہو گئے تھے، جس کے بعد دونوں ممالک کے سرحدی علاقوں میں صورتِ حال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
مریم نواز کا اٹک میں 23 ارب روپے کے 127 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح
3 November 2026
خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک سے کوئی دشمنی نہیں: عباس عراقچی
3 November 2026
وزیر اعظم نے خیبرپختونخوا کی صورت حال پر آج جائزہ اجلاس طلب کر لیا
3 November 2026
سعودی عرب میں شیڈول اے ایف سی ایشین فٹبال کپ ملتوی
3 November 2026
امریکا کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے سے ابھی بہت دور ہیں: اعلیٰ ایرانی عہدیدار
3 November 2026
الیکشن کمیشن کا انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر ایم کیو ایم پاکستان کو شوکاز نوٹس
3 November 2026
پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
3 November 2026
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پٹرولیم لیوی کے خاتمے پر مذاکرات شروع
3 November 2026