مہنگائی کے خلاف احتجاج، فرانس، اٹلی اور جرمنی میں بڑے مظاہرے
Web Desk
1 November 2026
یورپ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ پھیلتا جا رہا ہے، فرانس میں 3 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد سڑکوں پر نکل آئے جبکہ سیکیورٹی کے لیے 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے گئے۔ پیرس میں شدید جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے بعد رات 11 سے صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب جرمنی کے شہروں برلن، میونخ، ہمبورگ اور فرینکفرٹ میں 1 لاکھ 80 ہزار سے زائد نوجوانوں کے مظاہروں کے دوران لوٹ مار اور گرفتاریوں کی اطلاعات ہیں، جبکہ اٹلی اور البانیہ میں بھی طلبہ اور مزدوروں نے تنخواہوں میں اضافے اور حکومت سے مستعفی ہونے کے مطالبات کو لے کر احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی
23 November 2026
ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف
23 November 2026
یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن
23 November 2026
امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی
23 November 2026
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026