LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وفد کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، حکومتی وزراء کی جانب سے کردار کشی کی شدید مذمت یوکرین میں ریلوے اسٹیشن پر روسی ڈرون حملہ، 13 افراد ہلاک، 10 زخمی نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور آئی ٹی کے فروغ پر توجہ دے رہے ہیں، ملتان چیمبر آف کامرس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا خطاب پوسٹ گریجویٹ انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان، 2 ہزار 131 امیدوار کامیاب سپریم کورٹ بار کے انتخابات، احسن بھون گروپ کے سید امجد علی شاہ صدر منتخب ریاست کے بارے میں دیئے گئے بیانات قابل قبول نہیں: رانا ثنا اللہ پاک اقوام متحدہ کانفرنس: سیلاب اور موسمیاتی خطرات کی خلائی نگرانی پر غور گورنر خیبرپختونخوا کا قبضہ مافیا اور تجاوزات کیخلاف دو ٹوک اعلان حنا جاوید قتل کیس، آصفہ بھٹو کی اہلِ خانہ کو مکمل حمایت کی یقین دہانی میاں چنوں میں مال گاڑی کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، جانی نقصان نہیں ہوا مقامی منڈیوں میں چینی کی قیمتوں کا استحکام اولین ترجیح ہے: اسحاق ڈار ریاستی اداروں پر الزامات کا کیس، سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار سینیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کے اعداد و شمار پیش: جولائی تا ستمبر 2026 میں پٹرول کی یومیہ فروخت 21 ہزار میٹرک ٹن سے متجاوز سینیٹ میں محسن نقوی، کامران مرتضیٰ اور عابد شیر علی کے درمیان تلخ کلامی سیاسی اختلاف اپنی جگہ، ریاست مخالف باتیں کسی سیاستدان کو زیب نہیں دیتیں: محسن نقوی

مجتبیٰ خامنہ ای نے جنگ کے دوران معاشی استحکام اور قومی اتحاد کو اہم قرار دے دیا

Web Desk

29 October 2026

ایران کے سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے دوران معاشی استحکام، عوامی فلاح و بہبود، قومی اتحاد، پائیدار سیکیورٹی اور ملکی مفادات کے تحفظ کو اپنی اولین ترجیحات قرار دیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے ’ارنا‘ (IRNA) کے مطابق سپریم لیڈر نے صدر مسعود پزشکیان، اسپیکر پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف، چیف جسٹس غلام حسین محسنی اژه ای اور سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی سے الگ الگ اہم ملاقاتیں کیں۔ صدر پزشکیان سے گفتگو کے دوران معاشی صورتحال، زرمبادلہ کے ذخائر اور توانائی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں صدر نے سردیوں کے دوران گیس و بجلی کے بحران سے بچنے کے لیے ہنگامی اصلاحات پر زور دیا۔ ایرانی قیادت کے اس تحرک کو موجودہ جنگی اور معاشی چیلنجز کے مقابلے میں قومی صف بندی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔