محمد اورنگزیب سے سعودی سفیر کی ملاقات، سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
Web Desk
29 October 2026
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر راجح تامی البقمی نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعاون، تجارت، زراعت، معدنیات اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارتِ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق، وزیر خزانہ نے سعودی سفیر کو ملکی معاشی استحکام، زرمبادلہ کے ذخائر، مہنگائی میں کمی اور 3 ارب امریکی ڈالر کے یورو بانڈز کے اجرا کے ذریعے عالمی سرمایہ منڈیوں میں واپسی سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں فریقین نے علاقائی امن و امان کے قیام کے ساتھ ساختی اصلاحات کی فراہمی اور پاک سعودی تزویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
متعلقہ عنوانات
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وفد کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، حکومتی وزراء کی جانب سے کردار کشی کی شدید مذمت
29 October 2026
یوکرین میں ریلوے اسٹیشن پر روسی ڈرون حملہ، 13 افراد ہلاک، 10 زخمی
29 October 2026
نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور آئی ٹی کے فروغ پر توجہ دے رہے ہیں، ملتان چیمبر آف کامرس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا خطاب
29 October 2026
پوسٹ گریجویٹ انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان، 2 ہزار 131 امیدوار کامیاب
29 October 2026
سپریم کورٹ بار کے انتخابات، احسن بھون گروپ کے سید امجد علی شاہ صدر منتخب
29 October 2026
ریاست کے بارے میں دیئے گئے بیانات قابل قبول نہیں: رانا ثنا اللہ
29 October 2026
پاک اقوام متحدہ کانفرنس: سیلاب اور موسمیاتی خطرات کی خلائی نگرانی پر غور
29 October 2026
گورنر خیبرپختونخوا کا قبضہ مافیا اور تجاوزات کیخلاف دو ٹوک اعلان
29 October 2026