ٹرمپ کی ایران جنگ سے امریکا پہلے سے زیادہ غیر محفوظ ہوگیا: اوباما
Web Desk
29 October 2026
سابق امریکی صدر بارک اوباما نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جواز کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے اور سفارت کاری کے ذریعے اس کے پروگرام کو محدود رکھا جا سکتا تھا۔ 2015 کے تاریخی ایٹمی معاہدے کا حوالہ دیتے ہوئے اوباما نے کہا کہ میزائل داغنے کے بجائے سفارتی راستہ امریکی مفاد میں تھا، جبکہ موجودہ جنگی حکمتِ عملی کے نتیجے میں امریکی اتحادی، فوجی اڈے اور اہلکار شدید متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے تشویش ظاہر کی کہ اس جنگ سے نہ صرف امریکا کے میزائل ذخائر میں کمی آئی ہے بلکہ آبنائے ہرمز پر ایران کے بڑھتے اثر و رسوخ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وفد کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، حکومتی وزراء کی جانب سے کردار کشی کی شدید مذمت
29 October 2026
یوکرین میں ریلوے اسٹیشن پر روسی ڈرون حملہ، 13 افراد ہلاک، 10 زخمی
29 October 2026
نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور آئی ٹی کے فروغ پر توجہ دے رہے ہیں، ملتان چیمبر آف کامرس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا خطاب
29 October 2026
پوسٹ گریجویٹ انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان، 2 ہزار 131 امیدوار کامیاب
29 October 2026
سپریم کورٹ بار کے انتخابات، احسن بھون گروپ کے سید امجد علی شاہ صدر منتخب
29 October 2026
ریاست کے بارے میں دیئے گئے بیانات قابل قبول نہیں: رانا ثنا اللہ
29 October 2026
پاک اقوام متحدہ کانفرنس: سیلاب اور موسمیاتی خطرات کی خلائی نگرانی پر غور
29 October 2026
گورنر خیبرپختونخوا کا قبضہ مافیا اور تجاوزات کیخلاف دو ٹوک اعلان
29 October 2026