LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حوثیوں کا سعودی عرب کے دو فوجی طیارے تباہ کرنے، فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ بھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے 4 پاکستانی ماہی گیر ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے آبنائے ہرمز سے امریکی افواج کے انخلا کا ایرانی دعویٰ غلط ہے، امریکی سینٹکام روس کو عالمی گیس مارکیٹ سے نکالنے کی کوششوں کے سنگین نتائج ہوں گے، صدر پوتن خطے میں کشیدگی سے عالمی بحران پیدا ہوا اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں: احسن اقبال ایاز صادق کے چیمبر میں پیپلز پارٹی اور حکومتی وفود کی ملاقات، نئے بلز پر تحفظات کا اظہار امریکا کی مغربی ایشیا کو سکیورٹی ضمانتیں دینے میں ناکامی واضح ہوچکی: محسن رضائی پٹرولیم لیوی کا خاتمہ چاہتے ہیں، حکومت کو 10 روز کی مہلت دے رہے: حافظ نعیم الرحمٰن فیصلہ سنا چکے، سندھ کی قسمت کا فیصلہ یہاں کے عوام ہی کر سکتے ہیں: بلاول بھٹو برطانیہ میں امریکی ایئربیس واقعے میں ملوث دو افراد پر فرد جرم عائد اسلام آباد ماڈل جیل کی تعمیر مکمل، افتتاح کے بعد قیدیوں کو منتقل کیا جائے گا: محسن نقوی 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے حماد اظہر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ریلوے نے آؤٹ سورس ٹرینوں میں بھی رعایتیں دینا لازمی قرار دے دیا پرائیویٹ حج اسکیم میں 80 فیصد بکنگ مکمل: عازمین نے 57.5 ارب روپے جمع کروا دیے، وزارتِ مذہبی امور کی ہدایت قومی اسمبلی میں یومِ سیاہ کشمیر پر بھارت کے خلاف مذمتی قرار داد منظور

خطے میں کشیدگی سے عالمی بحران پیدا ہوا اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں: احسن اقبال

Web Desk

27 October 2026

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کی کشیدہ صورتحال اور آبنائے ہرمز کی بندش کی وجہ سے عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر اور قیمتیں بلند ہوئی ہیں، جس کے حل کے لیے پاکستان فعال سفارتی کردار ادا کر رہا ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عالمی معاشی بحران تمام ممالک کے کنٹرول سے باہر ہے، تاہم حکومت پاکستان اپنے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ مشیرِ وزیراعظم رانا ثناء اللہ نے بتایا کہ حکومت اس وقت 1 کروڑ 27 لاکھ مستحق افراد کو فیول ریلیف فراہم کر رہی ہے، جبکہ جماعت اسلامی کے جذبے کی قدر کرتے ہوئے اس سہولت کا دائرہ کار جلد 2 کروڑ افراد تک بڑھانے پر کام کیا جا رہا ہے تاکہ مہنگائی کا بوجھ کم کیا جا سکے۔