ایاز صادق کے چیمبر میں پیپلز پارٹی اور حکومتی وفود کی ملاقات، نئے بلز پر تحفظات کا اظہار
Web Desk
27 October 2026
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے چیمبر میں حکومتی وفد اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنماؤں کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال، پارلیمانی امور اور نئے مجوزہ بلز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے وفد میں شیری رحمان، نوید قمر اور اعجاز چوہدری شامل تھے جبکہ حکومت کی نمائندگی اسپیکر سردار ایاز صادق اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کی۔ ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے والے نئے بلز اور دیگر سیاسی امور پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا گیا، جس پر حکومتی وفد نے تحفظات دور کرنے اور باہمی معاملات کو افہام و تفہیم کے ذریعے حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
متعلقہ عنوانات
حوثیوں کا سعودی عرب کے دو فوجی طیارے تباہ کرنے، فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
27 October 2026
بھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے 4 پاکستانی ماہی گیر ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے
27 October 2026
آبنائے ہرمز سے امریکی افواج کے انخلا کا ایرانی دعویٰ غلط ہے، امریکی سینٹکام
27 October 2026
روس کو عالمی گیس مارکیٹ سے نکالنے کی کوششوں کے سنگین نتائج ہوں گے، صدر پوتن
27 October 2026
خطے میں کشیدگی سے عالمی بحران پیدا ہوا اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں: احسن اقبال
27 October 2026
امریکا کی مغربی ایشیا کو سکیورٹی ضمانتیں دینے میں ناکامی واضح ہوچکی: محسن رضائی
27 October 2026
پٹرولیم لیوی کا خاتمہ چاہتے ہیں، حکومت کو 10 روز کی مہلت دے رہے: حافظ نعیم الرحمٰن
27 October 2026
فیصلہ سنا چکے، سندھ کی قسمت کا فیصلہ یہاں کے عوام ہی کر سکتے ہیں: بلاول بھٹو
27 October 2026