امریکا کی مغربی ایشیا کو سکیورٹی ضمانتیں دینے میں ناکامی واضح ہوچکی: محسن رضائی
Web Desk
27 October 2026
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکہ خطے کے ممالک کو سیکیورٹی فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہا ہے اور واشنگٹن کی جانب سے دی جانے والی سیکیورٹی ضمانتوں کی ناکامی اب سب کے سامنے واضح ہو چکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (X) پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے زور دیا کہ مغربی ایشیا میں سیکیورٹی کا اصل سرچشمہ خود اس خطے کو ہونا چاہیے۔ محسن رضائی نے مزید کہا کہ خطے میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کا خاتمہ ہونا چاہیے اور علاقائی ممالک کو اپنی امن و سیکیورٹی کے تمام امور کی ذمہ داری خود سنبھالنی چاہیے۔
متعلقہ عنوانات
حوثیوں کا سعودی عرب کے دو فوجی طیارے تباہ کرنے، فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
27 October 2026
بھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے 4 پاکستانی ماہی گیر ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے
27 October 2026
آبنائے ہرمز سے امریکی افواج کے انخلا کا ایرانی دعویٰ غلط ہے، امریکی سینٹکام
27 October 2026
روس کو عالمی گیس مارکیٹ سے نکالنے کی کوششوں کے سنگین نتائج ہوں گے، صدر پوتن
27 October 2026
خطے میں کشیدگی سے عالمی بحران پیدا ہوا اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں: احسن اقبال
27 October 2026
ایاز صادق کے چیمبر میں پیپلز پارٹی اور حکومتی وفود کی ملاقات، نئے بلز پر تحفظات کا اظہار
27 October 2026
پٹرولیم لیوی کا خاتمہ چاہتے ہیں، حکومت کو 10 روز کی مہلت دے رہے: حافظ نعیم الرحمٰن
27 October 2026
فیصلہ سنا چکے، سندھ کی قسمت کا فیصلہ یہاں کے عوام ہی کر سکتے ہیں: بلاول بھٹو
27 October 2026