پٹرولیم لیوی کا خاتمہ چاہتے ہیں، حکومت کو 10 روز کی مہلت دے رہے: حافظ نعیم الرحمٰن
Web Desk
27 October 2026
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے وزیراعظم کے ساتھ مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے کے لیے مزید 7 سے 10 روز کی مہلت دی جا رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جماعت اسلامی کے دھرنے اور لانگ مارچ کا اعلان اپنی جگہ برقرار ہے اور پیٹرولیم لیوی عوام پر ایک بھتہ ٹیکس کی مانند ہے جسے فوری ختم ہونا چاہیے۔ حافظ نعیم الرحمٰن کے مطابق وزیراعظم نے تکنیکی کمیٹیوں کے ذریعے 8 سے 10 دنوں میں پیش رفت اور ریلیف کی یقین دہانی کرائی ہے، تاہم جماعت اسلامی اپنے بنیادی مطالبات پر قائم ہے اور حکومت سے فوری طور پر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا تقاضا کرتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
حوثیوں کا سعودی عرب کے دو فوجی طیارے تباہ کرنے، فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
27 October 2026
بھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے 4 پاکستانی ماہی گیر ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے
27 October 2026
آبنائے ہرمز سے امریکی افواج کے انخلا کا ایرانی دعویٰ غلط ہے، امریکی سینٹکام
27 October 2026
روس کو عالمی گیس مارکیٹ سے نکالنے کی کوششوں کے سنگین نتائج ہوں گے، صدر پوتن
27 October 2026
خطے میں کشیدگی سے عالمی بحران پیدا ہوا اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں: احسن اقبال
27 October 2026
ایاز صادق کے چیمبر میں پیپلز پارٹی اور حکومتی وفود کی ملاقات، نئے بلز پر تحفظات کا اظہار
27 October 2026
امریکا کی مغربی ایشیا کو سکیورٹی ضمانتیں دینے میں ناکامی واضح ہوچکی: محسن رضائی
27 October 2026
فیصلہ سنا چکے، سندھ کی قسمت کا فیصلہ یہاں کے عوام ہی کر سکتے ہیں: بلاول بھٹو
27 October 2026