اسلام آباد ماڈل جیل کی تعمیر مکمل، افتتاح کے بعد قیدیوں کو منتقل کیا جائے گا: محسن نقوی
Web Desk
27 October 2026
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جدید ماڈل جیل کی تعمیر کا منصوبہ مکمل ہو چکا ہے اور اس کا جلد باضابطہ افتتاح کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت سنبھالتے ہی اس منصوبے پر خصوصی توجہ دی گئی تھی اور اب افتتاح کے فوراً بعد قیدیوں کی نئی جیل میں منتقلی کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔ بانی پی ٹی آئی کی ممکنہ منتقلی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں وزیرِ داخلہ نے واضح کیا کہ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے ہر قیدی کو اس نئی جیل میں منتقل کیا جائے گا، جس کے لیے تمام درکار انتظامی مراحلی تیز رفتاری سے طے کیے جا رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
حوثیوں کا سعودی عرب کے دو فوجی طیارے تباہ کرنے، فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
27 October 2026
بھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے 4 پاکستانی ماہی گیر ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے
27 October 2026
آبنائے ہرمز سے امریکی افواج کے انخلا کا ایرانی دعویٰ غلط ہے، امریکی سینٹکام
27 October 2026
روس کو عالمی گیس مارکیٹ سے نکالنے کی کوششوں کے سنگین نتائج ہوں گے، صدر پوتن
27 October 2026
خطے میں کشیدگی سے عالمی بحران پیدا ہوا اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں: احسن اقبال
27 October 2026
ایاز صادق کے چیمبر میں پیپلز پارٹی اور حکومتی وفود کی ملاقات، نئے بلز پر تحفظات کا اظہار
27 October 2026
امریکا کی مغربی ایشیا کو سکیورٹی ضمانتیں دینے میں ناکامی واضح ہوچکی: محسن رضائی
27 October 2026
پٹرولیم لیوی کا خاتمہ چاہتے ہیں، حکومت کو 10 روز کی مہلت دے رہے: حافظ نعیم الرحمٰن
27 October 2026