قصور: 2 نابالغ بچیوں کے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی
Web Desk
27 October 2026
ضلع قصور کے علاقے منڈی عثمان والا میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو نابالغ بچیوں کا زبردستی نکاح پڑھوانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ پولیس کے مطابق 10 سالہ اور 16 سالہ بچیوں کا زبردستی نکاح کرایا جا رہا تھا جس پر فوری اقدام کرتے ہوئے دونوں دلہوں، نکاح خواں اور گواہ کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے کمسن بچیوں کی شادی کی کوشش پر متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے بچیوں کو حفاظت کی خاطر دارالامان منتقل کر دیا ہے جبکہ گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دی
27 October 2026
آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان
27 October 2026
سردیوں میں صارفین کو روزانہ صرف 8 گھنٹے گیس ملنے کا امکان
27 October 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان
27 October 2026
پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا: مریم نواز
27 October 2026
ایف ڈبلیو او کی کارکردگی انتہائی ناقص، ایوان مطمئن نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
27 October 2026
بلاول بھٹو زرداری کا کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ
27 October 2026
اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم اور نسل کشی کا ارتکاب کیا: اقوام متحدہ کا انکوائری کمیشن
27 October 2026