سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کی نمازِ جنازہ راولپنڈی میں ادا، وزیراعظم اور عسکری قیادت کی شرکت
Web Desk
26 October 2026
سابق آرمی چیف جنرل عبدالوحید کاکڑ، نشانِ امتیاز (ملٹری) ریٹائرڈ کی نمازِ جنازہ آرمی ریس کورس گراؤنڈ، راولپنڈی میں ادا کر دی گئی ہے۔ نمازِ جنازہ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف، اور کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا نے شرکت کی۔ اس موقع پر سابق آرمی چیفس، سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت بڑی تعداد میں سرونگ اور ریٹائرڈ سول و عسکری حکام نے بھی شرکت کی اور مرحوم کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
متعلقہ عنوانات
مسلم ممالک کا اتحاد اسرائیلی جارحیت روک سکتا ہے: ایرانی صدر
26 October 2026
روس کے شہر وورونژ پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، 39 زخمی
26 October 2026
پاکستان نے 54 ارب روپے کی چینی درآمد کرلی، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
26 October 2026
سعودی وزیر دفاع کا دورہ تہران کشیدگی کم کرنے کی کوشش ہے: سعودی وزارت خارجہ
26 October 2026
امریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
26 October 2026
احسن بھون نے کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف 5 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا، ڈیفیمیشن ٹربیونل کا نوٹس جاری
26 October 2026
وزارتِ داخلہ کی گزشتہ 3 سالہ رپورٹ جاری: 13 ہزار سے زائد اسلحہ لائسنسز کا اجراء، 2026 میں 23.5 فیصد کمی
26 October 2026
حوثی ملیشیا کے حملوں کے باعث ریاض ایئرپورٹ کی 86 فیصد پروازیں منسوخ
26 October 2026