حوثی ملیشیا کے حملوں کے باعث ریاض ایئرپورٹ کی 86 فیصد پروازیں منسوخ
Web Desk
26 October 2026
حوثی ملیشیا کے حالیہ حملوں کے باعث سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شدید سفری تعطل پیدا ہو گیا ہے، جہاں 8 سے 25 اکتوبر کے دوران طے شدہ 4,736 پروازوں میں سے 86 فیصد یعنی 4,071 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ریاض ایئرپورٹ پر فی الوقت اندرونِ ملک فلائٹس کی سرگرمیاں جزوی طور پر بحال ہو گئی ہیں، تاہم متعدد بین الاقوامی فضائی کمپنیوں نے ریاض کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن نومبر تک معطل کر دیا ہے۔ جبکہ امریکی فضائی کمپنی ڈیلٹا نے اپنی پروازیں اگلے سال تک مؤخر کی ہیں اور سعودی عرب کی اہم ترین عالمی سرمایہ کاری کانفرنس بھی 2027 تک ملتوی کر دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
حوثیوں کا سعودی عرب کے دو فوجی طیارے تباہ کرنے، فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
27 October 2026
بھارتی جیلوں سے رہائی پانے والے 4 پاکستانی ماہی گیر ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے
27 October 2026
آبنائے ہرمز سے امریکی افواج کے انخلا کا ایرانی دعویٰ غلط ہے، امریکی سینٹکام
27 October 2026
روس کو عالمی گیس مارکیٹ سے نکالنے کی کوششوں کے سنگین نتائج ہوں گے، صدر پوتن
27 October 2026
خطے میں کشیدگی سے عالمی بحران پیدا ہوا اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں: احسن اقبال
27 October 2026
ایاز صادق کے چیمبر میں پیپلز پارٹی اور حکومتی وفود کی ملاقات، نئے بلز پر تحفظات کا اظہار
27 October 2026
امریکا کی مغربی ایشیا کو سکیورٹی ضمانتیں دینے میں ناکامی واضح ہوچکی: محسن رضائی
27 October 2026
پٹرولیم لیوی کا خاتمہ چاہتے ہیں، حکومت کو 10 روز کی مہلت دے رہے: حافظ نعیم الرحمٰن
27 October 2026