سعودی عرب میں دو بیلسٹک میزائل حملے ناکام، ملبہ گرنے سے دو افراد زخمی
Web Desk
25 October 2026
سعودی عرب کے جنوبی شہروں خمیس مشیط اور احد رفیدہ میں دو بیلسٹک میزائل حملوں کو فضائی دفاعی نظام نے کامیابی سے ناکام بنا دیا، تاہم میزائلوں کا ملبہ آبادی پر گرنے سے دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ سعودی سول ڈیفنس حکام کے مطابق ناکام بنائے گئے میزائلوں کے ٹکڑے مختلف علاقوں میں گرنے کی وجہ سے تین عمارتوں اور سات گاڑیوں کو بھی مالی نقصان پہنچا ہے۔ حکام نے واقعے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کرتے ہوئے متاثرہ مقامات پر امدادی کارروائیوں اور سیکیورٹی اقدامات کی تصدیق کی ہے۔
متعلقہ عنوانات
غزہ کی اسلامی یونیورسٹی پر اسرائیلی حملہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی
25 October 2026
کور کمیٹی کو غیر مؤثر بنانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، حتمی اختیار بانی عمران خان کے پاس ہے: بیرسٹر گوہر
25 October 2026
خیبرپختونخوا وفاق کے تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا، دہشتگردی کیخلاف ملکر لڑنا ہوگا: گورنر
25 October 2026
ایران کا بندر عباس کے قریب ایک اور امریکی ساختہ ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
25 October 2026
مولانا کو اقتدار میں حصہ نہ ملنے پر شہداء کے خلاف بات نہیں کرنی چاہیے: رانا سکندر حیات
25 October 2026
ایران کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کا ناقابل تصور جواب دیں گے: باقر قالیباف
25 October 2026
جنگ بندی کیلئے تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونا ضروری ہے، عباس عراقچی
25 October 2026
پوتن، ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ممکنہ تاریخی ملاقات سے عالمی استحکام کی امیدیں وابستہ
25 October 2026