LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
غزہ کی اسلامی یونیورسٹی پر اسرائیلی حملہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی سعودی عرب میں دو بیلسٹک میزائل حملے ناکام، ملبہ گرنے سے دو افراد زخمی کور کمیٹی کو غیر مؤثر بنانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، حتمی اختیار بانی عمران خان کے پاس ہے: بیرسٹر گوہر خیبرپختونخوا وفاق کے تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا، دہشتگردی کیخلاف ملکر لڑنا ہوگا: گورنر ایران کا بندر عباس کے قریب ایک اور امریکی ساختہ ڈرون مار گرانے کا دعویٰ مولانا کو اقتدار میں حصہ نہ ملنے پر شہداء کے خلاف بات نہیں کرنی چاہیے: رانا سکندر حیات ایران کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کا ناقابل تصور جواب دیں گے: باقر قالیباف جنگ بندی کیلئے تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونا ضروری ہے، عباس عراقچی پوتن، ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ممکنہ تاریخی ملاقات سے عالمی استحکام کی امیدیں وابستہ ملک بھر کے سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبہ میں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز پاکستان اور قطر کا تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق ترکیہ میں عالمی ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان کی دوسری پوزیشن اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے مذاکرات پر زور مریم نواز کا جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف شکاگو میں پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کا انعقاد: پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کے امریکی مارکیٹ کے ساتھ شراکت داری بڑھانے پر زور

خیبرپختونخوا وفاق کے تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا، دہشتگردی کیخلاف ملکر لڑنا ہوگا: گورنر

Web Desk

25 October 2026

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے مسائل کا پائیدار حل وفاق کے ساتھ تصادم کے بجائے بہتر تعلقات اور باہمی تعاون میں مضمر ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کی بدولت مشترکہ طور پر لڑنی ہوگی، جبکہ صوبے میں تعلیم، صحت اور قانونی مساوات کو یقینی بنانا ترجیح ہے۔ دریں اثنا، گورنر ہاؤس پشاور میں ’زلمی مدرسہ کرکٹ لیگ‘ کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھیل نوجوانوں اور مدارس کے طلبہ کو انتہا پسندی سے دور رکھنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے تجویز پیش کی کہ دنیا کو امن کا مثبت پیغام دینے کے لیے پاکستان سپر لیگ (PSL) کی اگلی افتتاحی تقریب پشاور میں منعقد کی جائے۔