کراچی میں بچوں کی پورنوگرافک اینیمیٹڈ ویڈیوز بنانے والے بین الاقوامی گروہ کا انکشاف: این سی سی آئی اے کی تحقیقات جاری
Web Desk
24 October 2026
کراچی میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) نے بچوں کی پورنوگرافک اینیمیٹڈ ویڈیوز بنانے والے ایک بڑے بین الاقوامی گروہ کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ گروہ پچھلے ڈھائی سال سے شہر میں سرگرم تھا اور گرافکس ڈیزائننگ، بینر میکنگ اور لوگو آرٹ کی آڑ میں مکروہ دھندا چلا رہا تھا، جہاں پڑھے لکھے نوجوانوں سے یہ کام لیا جا رہا تھا۔ ملزمان انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر جعلی فیک آئی ڈیز کے ذریعے بین الاقوامی کلائنٹس سے رابطے میں رہتے اور ان کی ڈیمانڈ کے مطابق ویڈیوز تیار کر کے بیرونِ ملک بھیجتے تھے۔ گرفتاریوں کے بعد ملزمان کے موبائل فونز سے ہزاروں غیر اخلاقی اینیمیٹڈ ویڈیوز برآمد کی گئی ہیں جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
کور کمیٹی کو غیر مؤثر بنانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، حتمی اختیار بانی عمران خان کے پاس ہے: بیرسٹر گوہر
25 October 2026
خیبرپختونخوا وفاق کے تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا، دہشتگردی کیخلاف ملکر لڑنا ہوگا: گورنر
25 October 2026
مولانا کو اقتدار میں حصہ نہ ملنے پر شہداء کے خلاف بات نہیں کرنی چاہیے: رانا سکندر حیات
25 October 2026
ملک بھر کے سکول و مدارس کے 5 لاکھ ہونہار طلبہ میں کروم بکس کی تقسیم کا آغاز
25 October 2026
پاکستان اور قطر کا تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
25 October 2026
ترکیہ میں عالمی ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان کی دوسری پوزیشن
25 October 2026
اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے مذاکرات پر زور
25 October 2026
مریم نواز کا جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف
25 October 2026