ریاض کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا، سعودی فوجی اتحاد
Web Desk
24 October 2026
سعودی فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کی حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی دارالحکومت ریاض کی طرف داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا ہے۔
سعودی عرب کی قیادت میں قائم اتحادی فورسز کے ترجمان کے مطابق، ملکی ایئر ڈیفنس سسٹم نے مشرقی خطے کی جانب آنے والے ایک بارود سے بھرے ڈرون کو بھی کامیابی سے مار گرایا۔ کارروائی کے بعد ریاض، نجران اور وادی الدواسر میں ممکنہ خطرے سے متعلق جاری کیا گیا الرٹ کچھ دیر بعد واپس لے لیا گیا۔
واضح رہے کہ سعودی اتحادی فورسز نے گزشتہ روز بھی نجران اور ریاض کو نشانہ بنانے کے لیے داغے گئے حوثیوں کے دو بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں ہی ناکارہ بنا دیا تھا۔
متعلقہ عنوانات
کہنیوں میں اسکریو ڈرائیور سے سوراخ کیے گئے، حنا جاوید قتل کیس میں پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
24 October 2026
پاک بھارت جنگ کے دوران 11طیارے گرائے گئے، تمام جنگیں رکوانا میرے لیے اعزاز ہے، صدر ٹرمپ
24 October 2026
میلانیا ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان اولیشکی میں عارضی جنگ بندی کے معاہدے کا اعلان
24 October 2026
حملوں کی صورت میں خلیج میں زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز کو نشانہ بنایا جائے گا، ایران
24 October 2026
پیرس میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 12 سالہ بچی سمیت 5 افراد شدید زخمی
24 October 2026
پاکستانی انڈر 21 ہاکی ٹیم سلطان آف جوہر ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی
24 October 2026
زمینی کارروائی کی تو ایران حملہ آوروں کا قبرستان بن جائے گا: پاسداران انقلاب
23 October 2026
ترکیہ نے ایران جنگ کے خاتمے کیلئے سفارتکاری اور مذاکرات ہی واحد حل قرار دیدیا
23 October 2026