پاکستانی انڈر 21 ہاکی ٹیم سلطان آف جوہر ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گئی
Web Desk
24 October 2026
پاکستان کی انڈر 21 ہاکی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلطان آف جوہر ہاکی کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا گیا آخری گروپ میچ 2-2 گول سے برابر رہا۔ دونوں ٹیموں کے پوائنٹس ٹیبل پر 7، 7 پوائنٹس مساوی تھے، تاہم پاکستان نے بہترین گول اوسط (Goal Difference) کی بنیاد پر فائنل میں اپنی جگہ پکی کر لی۔
سلطان آف جوہر ہاکی کپ کا معرکہ آرائی سے بھرپور فائنل میچ آج پاکستان اور میزبان ملک ملائیشیا کی جونیئر ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
کہنیوں میں اسکریو ڈرائیور سے سوراخ کیے گئے، حنا جاوید قتل کیس میں پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
24 October 2026
پاک بھارت جنگ کے دوران 11طیارے گرائے گئے، تمام جنگیں رکوانا میرے لیے اعزاز ہے، صدر ٹرمپ
24 October 2026
میلانیا ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان اولیشکی میں عارضی جنگ بندی کے معاہدے کا اعلان
24 October 2026
حملوں کی صورت میں خلیج میں زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز کو نشانہ بنایا جائے گا، ایران
24 October 2026
ریاض کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا، سعودی فوجی اتحاد
24 October 2026
پیرس میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 12 سالہ بچی سمیت 5 افراد شدید زخمی
24 October 2026
زمینی کارروائی کی تو ایران حملہ آوروں کا قبرستان بن جائے گا: پاسداران انقلاب
23 October 2026
ترکیہ نے ایران جنگ کے خاتمے کیلئے سفارتکاری اور مذاکرات ہی واحد حل قرار دیدیا
23 October 2026