LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسحاق ڈار کی آر فور ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات، علاقائی امن پر زور ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم کرنے کا دعویٰ، یوکرین میں سٹارلنک کا مسئلہ حل کرانے کی یقین دہانی اسحاق ڈار کی مصری وزیر خارجہ سے ملاقات، تجارتی، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق شہباز شریف کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات، کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم کراچی: پورٹ قاسم پر ایل پی جی کے 2 بحری جہاز پہنچ گئے، 7 ہزار 600 میٹرک ٹن سے زائد گیس درآمد پاکستان اور دنیا بھر میں پاکستانی سفارتی مشنز پر ای پاسپورٹ کا اجرا شروع تائیوان میں سمندری طوفان چمپی کی تباہ کاریاں، ایک شخص ہلاک، 171 زخمی امریکی سفارتخانے کے زیرِ اہتمام پہلی ’شاہکار فنکار‘ ایلومنائی آرٹسٹ نمائش کا افتتاح، مینا ہارون کے فن پارے پیش ورلڈ بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام کی تعریف، 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈز کا اجرا اور پائیدار ترقی کے عزم کا اعادہ عوام کو ریلیف دلانے کیلئے جماعت اسلامی کی تحریک جاری رہے گی: لیاقت بلوچ ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کو سٹریٹجک شکستوں کا سامنا ہے: پاسداران انقلاب 23 سال بعد پاکستانی سربراہ مملکت کا دورہ جرمنی، صدر زرداری کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب پنجاب اسمبلی اجلاس 26 اکتوبر کو طلب کرنے کی تیاری، اہم بلز اور آرڈیننس پیش ہونے کا امکان وزیراعظم کا 2027 کیلئے گندم کی مجوزہ قیمت 4 ہزار 500 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ اسلام آباد میں مین ہٹن طرز کا منصوبہ بنانے کا اعلان، سعودی سرمایہ کاروں کو دعوت

ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم کرنے کا دعویٰ، یوکرین میں سٹارلنک کا مسئلہ حل کرانے کی یقین دہانی

Web Desk

23 October 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ ایران جنگ کو انتہائی جلد ختم کر سکتا ہے، جبکہ دوسری جانب ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت روسی ڈیزل کا پہلا ٹینکر امریکہ کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کریملن نے تصدیق کی ہے کہ 2 لاکھ 98 ہزار بیرل ڈیزل پر مشتمل یہ کھیپ 7 نومبر کو نیویارک پہنچے گی۔ ٹرمپ انتظامیہ نے عالمی منڈی میں سپلائی بہتر بنانے کے لیے پابندیوں میں نرمی کی ہے، جس سے اپریل 2022 کے بعد پہلی بار روسی پیٹرولیم مصنوعات کی امریکہ برآمد بحال ہو رہی ہے۔ صدر ٹرمپ نے یوکرین میں ایلن مسک کی ’سٹارلنک‘ سروس میں درپیش مسائل کو بھی حل کرانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔