قومی اسمبلی میں حکومت غائب، پارلیمانی تقاریر کی سنسر شپ آئین کی خلاف ورزی ہے: محمود خان اچکزئی
Web Desk
22 October 2026
پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے پشاور میں جاری سیاسی صورتِ حال اور ایوان سے وزراء کی غیر حاضری پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پشاور میں فتح کے جشن منائے جا رہے ہیں جبکہ سارے وفاقی وزراء ایوان سے غائب ہیں۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ آئین کے مطابق پارلیمنٹ میں کی جانے والی تقاریر کا ریکارڈ عوام تک پہنچانا لازمی ہے تاکہ وہ خود حقائق کا فیصلہ کر سکیں، لیکن اس پارلیمنٹ میں آئینی تقاضوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ انہوں نے ایوان میں فرانس کے حالیہ احتجاج کے حوالے سے جو تقریر کی تھی، اسپیکر نے اسے سنسر کر دیا جو کہ جمہوری روایت اور آئینی اصولوں کے منافی ہے
متعلقہ عنوانات
حوثیوں کا سعودی وزارت دفاع، آرامکو اور دو بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
22 October 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا نا قابلِ قبول، گرفتار و مغوی رہنماؤں کی فوری بازیابی کی جائے: پی ٹی آئی
22 October 2026
5 سال میں ٹرینوں کے پٹڑی سے اترنے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
22 October 2026
خیبرپختونخوا: اپیکس کمیٹی کا اجلاس، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا عزم
22 October 2026
ٹرمپ کا ہنگاموں کیلئے مسلمانوں کو ذمہ دار ٹھہرانا احمقانہ ہے: فرانسیسی صدر
22 October 2026
پی ایم یوتھ پروگرام اور امریکی ادارے PRG میں تاریخی معاہدہ
22 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 64 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا
22 October 2026
بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو: سہیل آفریدی ہی وزیراعلیٰ اور جنید اکبر کے پی کے صدر رہیں گے، تبدیلیوں کی تردید
22 October 2026