LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان اور پرتگال میں شراکت داری کا نیا دور پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل، پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز 28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر دیکھ کر فیصلہ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز 8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملے کے بعد لاپتا اردنی ملاح کی تلاش جاری احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی

روس نے 74 سالہ امریکی ریٹائرڈ سکول ٹیچر اسٹیفن ہوبارڈ کو رہا کر دیا

Web Desk

22 October 2026

روس کے حکام نے 74 سالہ امریکی ریٹائرڈ اسکول ٹیچر اسٹیفن ہوبارڈ (Stephen Hubbard) کو قید سے باضابطہ طور پر رہا کر دیا ہے۔

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شخصی درخواست اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اسٹیفن ہوبارڈ کی رہائی کا فیصلہ کیا۔ امریکی خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف نے اس رہائی پر روسی صدر پوتن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کے اس عمل کو انسان دوست اور مثبت اقدام قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ 74 سالہ امریکی شہری اسٹیفن ہوبارڈ کو اپریل 2022ء میں یوکرین کے شہر ایزیوم (Izyum) سے حراست میں لیا گیا تھا، جس کے بعد روسی عدالت نے انہیں تقریباً 6 سال 10 ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔ ان کی رہائی کو دونوں ممالک کے درمیان حالیہ سفارتی رابطوں میں ایک اہم پیش رفت دیکھا جا رہا ہے۔