فرانسیسی صدر میکرون کا سعودی عرب کا غیر اعلانیہ دورہ، ولی عہد سے ملاقات متوقع
Web Desk
22 October 2026
فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے خلیجی ممالک کے دورے کے دوران سعودی عرب کا ایک غیر اعلانیہ دورہ کیا ہے، جہاں ریاض کے گورنر نے ایئرپورٹ پر ان کا پچھلے استقبال کیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، خطے میں حالیہ کشیدگی اور حوثی حملوں میں اضافے کے بعد ایمانوئل میکرون سعودی عرب کا دورہ کرنے والے پہلے مغربی سربراہِ مملکت بن گئے ہیں۔ دورے کے دوران فرانسیسی صدر کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت خطے کی تازہ ترین سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
رپورٹس کے مطابق، فرانسیسی صدر کے اس دورے کا ایک اہم مقصد توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینا ہے۔ فرانس میں مہنگائی اور توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے شدید دباؤ کے پیشِ نظر، ایمانوئل میکرون کی سعودی قیادت کے ساتھ یہ بات چیت انتہائی اہمیت کی حامل قرار دی جا رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026
بھارت میں جنگی مشق کے دوران 2 فوجی ٹینک تلے کچلے گئے
23 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان اور پرتگال میں شراکت داری کا نیا دور
23 November 2026
پاکستان کے خلائی سفر میں تاریخی سنگِ میل، پہلا قومی انسانی خلائی مشن روانگی کے قریب
23 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
23 November 2026
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر دیکھ کر فیصلہ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر
23 November 2026
امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ
23 November 2026
ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ
23 November 2026