LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم امریکا غیر قانونی کارروائیاں بند، جنگی نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے: عباس عراقچی سپریم کورٹ میں زیر التوا فوجداری مقدمات نمٹانے کے لیے اہم فیصلہ روس میں شاپنگ مال کو بم سے اڑانے کی سازش ناکام، وسط ایشیائی ملزم گرفتار چینی کی قیمتوں کی مسلسل نگرانی کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا جائے: اسحاق ڈار انتخابی اصلاحات کمیٹی، مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے پاکستان 2050 سے پہلے دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا: شہباز شریف معدنی وسائل کو قومی ترقی اور معاشی خوشحالی میں تبدیل کرنا ہوگا: فیلڈ مارشل پاکستان میں گڈ گورننس اور ترقی کیلئے 77 فیصد شہری نئے صوبوں کے حامی ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد کمی، سالانہ شرح 11.21 فیصد ریکارڈ

مالدیپ کی وزیر خارجہ کی اسلام آباد آمد، صدر بھی آج پاکستان پہنچیں گے

Web Desk

20 October 2026

مالدیپ کی وزیرِ خارجہ اریتھشام آدم کابینہ ارکان اور اعلیٰ سطح کے سرکاری وفد کے ہمراہ صدر ڈاکٹر محمد معیزو کے اہم دورۂ پاکستان کی تیاریوں کے سلسلے میں آج صبح اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مالدیپی وزیرِ خارجہ اور ان کے وفد کا پرتباک استقبال دفترِ خارجہ کے ترجمان، ڈائریکٹر جنرل (جنوبی ایشیا و سارک)، پاکستان میں مالدیپ کے ہائی کمشنر اور مالدیپ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر نے کیا۔

ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو بھی آج بعد میں اپنے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ اپنے دورے کے دوران صدر معیزو پاکستانی ہم منصب آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے جو ان کے اعزاز میں ایوانِ صدر میں ایک پرتکلف عشائیہ دیں گے۔ اس کے علاوہ مالدیپی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ون آن ون (معاونین کے بغیر) ملاقات اور بعد ازاں وفود کی سطح پر تفصیلی مذاکرات ہوں گے، جن میں دوطرفہ تعلقات، تجارتی امور، اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے مواقع پر بات کی جائے گی۔ دورے کے اختتام پر دونوں ممالک کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں