LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز بند، خلاف ورزی کرنیوالے جہاز تباہی کیلئے تیار رہیں: ایرانی پاسداران انقلاب ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیلیں پیر کو سماعت کیلئے مقرر موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے سوئس حکومت کے تعاون کے خواہاں ہیں: گورنر پنجاب خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتِ حال پر پی ٹی آئی جواب دہ ہے: طارق فضل چودھری برآمدات میں اضافے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا: احسن اقبال ایمنڈ کے انتخابات، اظہر عباس صدر اور طارق محمود جنرل سیکریٹری منتخب محمود اچکزئی کی وزیراعظم سے ملاقات کیلئے تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخیں تبدیل، نوٹیفکیشن جاری ملک بھر میں کھیلوں کے فروغ کیلئے ٹیلنٹ کو بلاامتیاز مواقع دیں گے: وزیراعظم او آئی سی اجلاس شروع، عراقی وزیراعظم کی ثالثی کیلئے پاکستان کی ستائش خطے میں کسی بھی محاذ پر لڑائی کا مطلب جنگ جاری رہنا ہے: ایران کے پی حکومت مولانا کے بغیر چلے گی اور ترقی بھی کرے گی: گورنر فیصل کنڈی او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس آج بغداد میں ہوگا، اسحاق ڈار شرکت نہیں کریں گے خیبرپختونخوا میں معدنیات کے لائسنس پی ٹی آئی ادوار میں زیادہ دیئے گئے: خواجہ آصف خلیج میں توانائی تنصیبات پر حملے پاکستانی معیشت کیلئے تشویش کا باعث ہیں: وزیر خزانہ

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیلیں پیر کو سماعت کیلئے مقرر

Web Desk

17 October 2026

اسلام آباد ہائیکورٹ نے روڈ بیرئیر ہٹانے کے مقدمے میں وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چھٹہ کی اپیلیں پیر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی ہیں۔ جسٹس انعام امین منہاس اور جسٹس شارخ ارجمند پر مشتمل دو رکنی بینچ ان درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ نے انسدادِ دہشت گردی عدالت (ATC) کی جانب سے ان کے خلاف فردِ جرم عائد کرنے اور مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواستیں مسترد کیے جانے کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔ دونوں وکلا نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان پر قائم کیے گئے مقدمات غیر قانونی ہیں اور ان میں سے دہشت گردی کی دفعات کو ختم کیا جائے۔