پاکستان نے علاقائی استحکام کے فروغ کیلئے مؤثر کردار ادا کیا: رضوان سعید
Web Desk
17 October 2026
امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، برکلے میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور دیگر ملحقہ خطوں میں علاقائی استحکام کے فروغ کے لیے مسلسل مؤثر کردار ادا کرتا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ علاقائی کشیدگی اور جغرافیائی سیاسی تنازعات کے پاکستان کی قومی سلامتی، معیشت اور معاشرے پر گہرے اور دیرپا اثرات مرتب ہوئے ہیں، جبکہ ملک کو سیلاب اور دیگر موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔ سفیر پاکستان نے افغانستان، دہشت گردی، بارڈر مینجمنٹ اور معاشی پالیسیوں کے موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ متعدد بحرانوں کے باوجود پاکستانی قوم نے غیر معمولی استقامت کا مظاہرہ کیا ہے اور وہ خطے میں امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے کوشاں ہے۔
متعلقہ عنوانات
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی
13 November 2026
میر رضا کیس، جے آئی ٹی اجلاس ختم، پولیس افسران سمیت متعدد افراد کے بیانات قلمبند
13 November 2026
کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی
13 November 2026
موریطانیہ کشتی حادثہ کیس، انسانی سمگلر طارق محمود کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
13 November 2026
ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار
13 November 2026
پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا
13 November 2026
سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
13 November 2026
ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم
13 November 2026