LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی الیکشن کمیشن کا پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا فیصلہ پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کی دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر انصاف کی فراہمی کیلئے عدلیہ اور وکلاء کا تعاون ناگزیر ہے: چیف جسٹس آزاد کشمیر کابل میں چائے پینے کے بعد دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: اسحاق ڈار مدینہ منورہ کی جانب داغا گیا کروز میزائل سعودی فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا ہماری پوری کوشش تھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ نہ ہو: محسن نقوی احد چیمہ کی ایم ڈی آپریشنز ورلڈ بینک سے ملاقات، پاکستان کے ترقیاتی اہداف پر اہم تبادلہ خیال روسی وزیرِ داخلہ پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ایمان مزاری اور عبدالہادی چٹھہ کے جیل ٹرائل کی منظوری پشاور دیر کالونی اسکول حادثہ: ایل آر ایچ اسپتال میں 33 افراد جاں بحق اور 20 زخمی لائے گئے، ترجمان کے پی ایمرجنسی مارشل لاء سے بدتر، تمام طاقت کا سرچشمہ پارلیمنٹ ہو تو غیر مشروط مذاکرات کو تیار ہیں: محمود خان اچکزئی برطانیہ: منشیات اور منی لانڈرنگ کیخلاف کارروائی، خاتون سمیت 12 افراد کو 100 سال سے زائد قید کی سزا بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے اظہار لاتعلقی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نے کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کردی

احد چیمہ کی ایم ڈی آپریشنز ورلڈ بینک سے ملاقات، پاکستان کے ترقیاتی اہداف پر اہم تبادلہ خیال

Web Desk

15 October 2026

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور اور ورلڈ بینک گروپ میں پاکستان کے گورنر احد چیمہ نے بنکاک میں منعقدہ 2026 کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ورلڈ بینک کی منیجنگ ڈائریکٹر آپریشنز انا بیئرڈے سے اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاکستان کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (سی پی ایف 2026-2035) پر عمل درآمد تیز کرنے، ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم کے نفاذ اور رعایتی مالی وسائل کے ذریعے قرضوں کے پائیدار انتظام پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر تقریباً 1,800 کلومیٹر طویل ایم ایل ون ریلوے لائن اپ گریڈیشن اور اس سے منسلک اقتصادی راہداری کے لیے ورلڈ بینک کی مزید معاونت سمیت معدنیات کے شعبے کی ترقی کے ‘منرلز کمپیکٹ’ پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ورلڈ بینک کی ایم ڈی نے پاکستان کے ترجیحی شعبوں اور معاشی ترقی میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔