LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسحاق ڈار کی سول ایوی ایشن کے جاری منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں ماہانہ بنیادوں پر ہوشربا اضافہ آرمینیا کی ایران کی سلامتی کے خلاف کوئی اقدام نہ کرنے کی یقین دہانی پاکستان اور ورلڈ بینک کا سرمایہ کاری، روزگار کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق اشرافیہ نے پورے معاشرے کو یرغمال بنا رکھا ہے: حافظ نعیم الرحمان امریکی بحری ناکہ بندی کے باوجود ایران جیٹ فیول میانمار پہنچانے میں کامیاب افغانستان میں لڑکیوں کی ثانوی تعلیم پر پابندی کے پانچ سال مکمل گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں: محسن نقوی وزیر خزانہ کی عالمی مالیاتی اداروں سے ملاقاتیں، برآمدات میں اضافے پر زور پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری و سلامتی کیلئے شانہ بشانہ کھڑا ہے: وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ کی جنگیں ماحولیاتی نسل کشی کے مترادف ہیں: ایرانی صدر گورنر فیصل کریم کنڈی کا خیبر پختونخوا پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان حوثی ملیشیا کے ایئرپورٹ حملوں پر سعودی التحالف کا بڑا ایکشن: 127 ذخیرہ گاہیں تباہ، حوثی صلاحیتیں ختم کرنے کا اعلان برین ڈرین کا بحران: گزشتہ 3 سالوں میں 18 لاکھ 71 ہزار سے زائد اعلیٰ تعلیم یافتہ پاکستانی بیرونِ ملک منتقل خیبرپختونخوا میں گورنر راج غیر آئینی ہے، پرامن اور قانونی جدوجہد جاری رکھیں گے: محمود خان اچکزئی Slug:

ایمان مزاری اور عبدالہادی چٹھہ کے جیل ٹرائل کی منظوری

Web Desk

15 October 2026

ایمان زینب مزاری اور ان کے شوہر عبدالہادی چٹھہ کے جیل ٹرائل کی باضابطہ منظوری دے دی گئی ہے، جس کے بعد چیف کمشنر اسلام آباد نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دونوں ملزمان کے خلاف انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نمبر دو میں ٹرائل اڈیالہ جیل کے اندر ہی منعقد ہوگا۔ یہ منظوری ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور ایس ایس پی ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر دی گئی ہے۔ تھانہ کوہسار اور تھانہ آبپارہ میں درج ان مقدمات میں انسدادِ دہشت گردی ایکٹ سمیت دیگر سنگین دفعات شامل ہیں، اور اس وقت دونوں ملزمان اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔