LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آنے پر دیکھ کر فیصلہ کریں گے: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ ایران نے ایک ہفتے میں سب سے زیادہ ڈرون اور میزائل داغے: ٹرمپ سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز 8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملے کے بعد لاپتا اردنی ملاح کی تلاش جاری احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں

سعودیہ کا ریاض اور جنوبی علاقے میں 3 میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

Web Desk

14 October 2026

سعودی عرب کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے دارالحکومت ریاض، مشرقی شہر ظہران اور جنوبی علاقوں کو نشانہ بنانے والے 3 میزائلوں اور ڈرونز کو فضا ہی میں کامیابی سے تباہ کر دیا ہے۔ سعودی اتحادی فوج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ حملوں کو فضا میں ناکام بنایا گیا، تاہم ریاض میں تباہ شدہ میزائلوں کا ملبہ گرنے سے 4 افراد زخمی ہوئے اور 15 مکانات کو معمولی نقصان پہنچا۔ اتحادی حکام کے مطابق مشرقی شہر ظہران میں آئل کمپنی آرامکو کو نشانہ بنانے کی کوشش بھی ناکام بنا دی گئی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کے فوراً بعد یمنی فوج نے تعز میں حوثی ملیشیا (انصار اللہ) کے ٹھکانوں پر 9 جوابی کارروائیاں کی ہیں۔