3 سال میں 150 چرچ جلائے، 100 مساجد شہید کی گئیں: طاہر اشرفی
Web Desk
18 December 2025
چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہراشرفی نے کہا کہ بھارت اقلیتوں کے لیے جیل بن چکا ہے، بھارتی بربریت کیخلاف عالمی برادری کو کھڑا ہونا ہوگا۔
نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہراشرفی کا کہنا تھا کہ نریندرمودی حکومت میں تین برسوں میں 150 سے زائد چرچ جلائے گئے، بھارت میں 100 سے زائد مساجد کو شہید کیا گیا۔حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ آسٹریلیا میں پیش آئےافسوسناک واقعہ میں بھی بھارتی شہری ملوث ہے، بھارت میں سکھوں، مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔چیئرمین پاکستان علما کونسل کا کہنا تھا کہ مسلم امہ سے اپیل ہے کہ بھارتی بربریت کی شدید مذمت کی جائے، پاکستان کی حکومت اور عوام آسٹریلیا کےعوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026