خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ
Web Desk
13 October 2026
سعودی عرب اور خلیجی خطے میں کشیدگی اور فضائی آپریشن کی بندش کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے متعدد بین الاقوامی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور سے ریاض جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز XY 318، پرواز SV 743 اور RX 676 کے علاوہ دمام جانے والی قومی ایئرلائن کی پرواز PK 725 بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ لاہور سے راس الخیمہ جانے والی پرواز G9 855 کی روانگی بھی معطل رہی ہے۔ پروازوں کی اچانک منسوخی کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، اور ایوی ایشن حکام نے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایئرپورٹ روانہ ہونے سے پہلے اپنی متعلقہ ایئرلائن سے فلائٹ کی تازہ ترین صورتحال کی تصدیق ضرور کر لیں۔
متعلقہ عنوانات
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی
13 November 2026
میر رضا کیس، جے آئی ٹی اجلاس ختم، پولیس افسران سمیت متعدد افراد کے بیانات قلمبند
13 November 2026
کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی
13 November 2026
موریطانیہ کشتی حادثہ کیس، انسانی سمگلر طارق محمود کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
13 November 2026
ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار
13 November 2026
پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا
13 November 2026
سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
13 November 2026
ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم
13 November 2026