چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الاول ہوگی
Web Desk
12 October 2026
پاکستان میں جمادی الاوّل 1448 ہجری کا چاند باضابطہ طور پر نظر آ گیا ہے، جس کے بعد ماہِ جمادی الاوّل کا آغاز منگل 13 اکتوبر کو ہو گا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت لاہور میں منعقد ہوا، جس میں ملک کے مختلف حصوں سے موصول ہونے والی چاند کی شہادتوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر آنے کی شہادتیں ملنے کی تصدیق کی اور باضابطہ اعلان کیا کہ ملک بھر میں یکم جمادی الاوّل 1448 ہجری منگل 13 اکتوبر کو ہو گی۔
متعلقہ عنوانات
اسلام آباد پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی منتقل
12 October 2026
صوبے کو انتشار نہیں خدمت کی ضرورت ہے، مریم نواز کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید
12 October 2026
وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کیلئے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی
12 October 2026
بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کرنے والوں کے نام جیل حکام ارسال
12 October 2026
ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری
12 October 2026
خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران
12 October 2026
ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی
12 October 2026
وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم
12 October 2026