سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
Web Desk
11 October 2026
سیکیورٹی فورسز اور ایف سی بلوچستان نے ‘آپریشن رد الفتنۃ 3’ کے تحت ضلع پشین میں انٹیلی جنس بیسڈ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے اسلحہ و گولہ بارود سمگل کرنے کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پشین کے علاقے سرانان میں ایک گودام پر چھاپہ مار کر اسلحے سے بھری گاڑی قبضہ میں لے لی گئی، جس سے 3 آر پی جی، 4 لائٹ مشین گنز، دستی بم، راکٹس اور بھاری مقدار میں ناریہ مواد برآمد ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے بعد علاقے میں دہشت گرد عناصر کی ممکنہ موجودگی کے پیشِ نظر سرچ آپریشن جاری ہے، جبکہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں امن و استحکام اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے اپنے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد جے یو آئی کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس طلب؛ مولانا فضل الرحمان میڈیا بریفنگ دیں گے
11 October 2026
کے پی میں بڑا بیوروکریٹک الٹ پھیر: پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 15 اعلیٰ افسران کے صوبے سے تبادلے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت
11 October 2026
قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی: گورنر خیبر پختونخوا
11 October 2026
ایمرجنسی کے بعد پہلا نوٹیفکیشن، فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات
11 October 2026
ایمرجنسی قابل مذمت، فیصلے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے: بیرسٹر گوہر
11 October 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ، صدرِ مملکت نے منظوری دے دی
11 October 2026
آئی ایم ایف معاہدہ اور معاشی استحکام بڑی کامیابی؛ سعودی عرب کے خلاف جارحیت کا کوئی جواز نہیں: وزیراعظم شہباز شریف
11 October 2026
گوجر خان: کراچی سے پشاور جانے والی خیبر میل کو حادثہ
11 October 2026