LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید ترقیاتی منصوبوں کی قربانی دے سکتے ہیں، سکیورٹی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا: گورنر کے پی کے پی میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج: اقدام کالعدم قرار دینے کی استدعا پاکستان کی معیشت رواں مالی سال 4 فیصد سے زائد ترقی کرے گی: وزیر خزانہ گورنر راج: خیبرپختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرل آفس کے تمام 57 افسران فارغ وفاق کے پاس خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا تھا: اسحاق ڈار خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ نہیں دی جا سکتی: عطااللہ تارڑ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جیل میں وکلا سے ملاقات کرانے کا حکم ایران جانے والے 135 تجارتی جہاز واپس موڑ دیے: امریکی فوج انکم ٹیکس گوشواروں میں غلطی پر ایف بی آر کا جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 900 پوائنٹس گر گیا جبوتی سے یمن جانے والی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 139 افراد ہلاک سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، 72 مزدور ہلاک پاکستان، مصر اور ترکیہ کی سعودیہ کیخلاف حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا

فلوریڈا میں سمندری طوفان سے تباہی، 2 افراد ہلاک، 8 لاکھ صارفین بجلی سے محروم

Web Desk

11 October 2026

امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل سے شدید سمندری طوفان ‘ایسیاس’ ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں درخت اور بجلی کے کھمبے گرنے سے فلوریڈا اور الاباما میں 2 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ فلوریڈا، الاباما اور جارجیا میں 8 لاکھ سے زائد صارفین بجلی کی فراہمی سے محروم ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق ساحل سے ٹکرانے کے بعد طوفان کی شدت میں کمی آئی ہے، تاہم تیز ہواؤں، اچانک سیلاب اور بگولوں کے خطرات برقرار ہیں۔ انتظامیہ نے متاثرہ علاقوں اور شاہراہوں پر آمدورفت معطل کر کے ہنگامی امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں اور بجلی کی بحالی سمیت بنیادی انفراسٹرکچر کی بحالی پر کام تیز کر دیا گیا ہے۔