پولیس نے تمام اراکین پارلیمنٹ کی سیکیورٹی واپس لے لی ہے، شفیع جان
Web Desk
11 October 2026
خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبائی پولیس کی جانب سے ان کی اور دیگر تمام اراکینِ پارلیمنٹ کی سرکاری سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر نے اس سیکیورٹی واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے پولیس انتظامیہ پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔
شفیع جان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے اراکینِ پارلیمنٹ سے سیکیورٹی واپس لینا ایک انتہائی تشویشناک قدم ہے۔ انہوں نے خبردار کرتے ہوئے واضح کیا کہ اگر اس دوران انہیں یا کسی بھی پارلیمنٹیرین کو کوئی نقصان پہنچتا ہے تو اس کی تمام تر ذمہ داری انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبرپختونخوا پولیس پر عائد ہوگی۔
متعلقہ عنوانات
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی
13 November 2026
میر رضا کیس، جے آئی ٹی اجلاس ختم، پولیس افسران سمیت متعدد افراد کے بیانات قلمبند
13 November 2026
کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی
13 November 2026
موریطانیہ کشتی حادثہ کیس، انسانی سمگلر طارق محمود کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
13 November 2026
ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار
13 November 2026
پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا
13 November 2026
سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
13 November 2026
ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم
13 November 2026