پی ٹی آئی کا لانگ مارچ سہیل آفریدی کی قیادت میں چارسدہ پہنچ گیا
Web Desk
10 October 2026
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ اپنے ساتویں روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں چارسدہ پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لانگ مارچ چارسدہ سے گزرتا ہوا مردان کی طرف پیش قدمی کرے گا، جہاں رات کو پڑاؤ ڈالا جائے گا اور قیام کے بعد صوابی کے لیے روانگی ہوگی۔ چارسدہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اعلان کیا کہ وہ 13 اکتوبر کو صوابی کے مقام پر لانگ مارچ کا اگلا لائحہ عمل جاری کریں گے۔ اپنے خطاب میں انہوں نے وفاق کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کا این ایف سی (NFC) شیئر نہیں دیا جا رہا، تاہم خیبرپختونخوا پولیس کے پاس جدید ترین ہتھیار موجود ہیں اور صوبہ ترقی کی راہ پر سرِ فہرست ہے۔
متعلقہ عنوانات
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی
13 November 2026
میر رضا کیس، جے آئی ٹی اجلاس ختم، پولیس افسران سمیت متعدد افراد کے بیانات قلمبند
13 November 2026
کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی
13 November 2026
موریطانیہ کشتی حادثہ کیس، انسانی سمگلر طارق محمود کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
13 November 2026
ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار
13 November 2026
پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا
13 November 2026
سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
13 November 2026
ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم
13 November 2026