روس سے ڈیزل خریدنے کا معاہدہ جنگ لمبی کرنے کیلئے سرمایہ کاری ہے، زیلنسکی
Web Desk
10 October 2026
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی اور عالمی مارکیٹ کو روس سے ڈیزل کی خرید و فروخت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو سے تیل کی مصنوعات خریدنا جنگ کے خاتمے کے بجائے اسے مزید طول دینے میں سرمایہ کاری ہے۔ اپنے بیان میں زیلنسکی نے واضح کیا کہ ولادیمیر پیوٹن کو معاشی ریلیف اور تحفے دینے سے امن قائم نہیں ہو سکتا، بلکہ روس کو پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے کی اجازت دینے سے اسے جنگ جاری رکھنے کے لیے اضافی فنڈز ملیں گے۔ انہوں نے روس پر پابندیاں نرم کرنے کو واضح کمزوری قرار دیتے ہوئے امریکا پر زور دیا کہ وہ پابندیوں میں نرمی سے قبل روس پر دباؤ ڈال کر باہمی بنیادوں پر کشیدگی میں واضح اور پائیدار کمی کا معاہدہ کرائے اور یوکرین کے دفاع کے لیے اپنی مضبوط حمایت جاری رکھے۔
متعلقہ عنوانات
مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر مذاکرات ہونے چاہئیں: طاہر اندرابی
10 October 2026
دہلی میں کاکروچ پارٹی کا احتجاج، 250 ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو سٹیشنز بند
10 October 2026
بجلی اور گیس کے موجودہ سلیب اور کراس سبسڈی نظام ختم کرنے کی تیاری
10 October 2026
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ سہیل آفریدی کی قیادت میں چارسدہ پہنچ گیا
10 October 2026
حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر، عبور نہیں کیا جا سکتا: امام حرم شیخ السدیس
10 October 2026
گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا
10 October 2026
نیپال میں سکول بس حادثے کا شکار، 4 طلبہ سمیت 5 افراد ہلاک، 14 زخمی
10 October 2026
امریکا کو کیوبا کیساتھ ایندھن اور دیگر اشیاء کی تجارت محدود کرنے کا حق نہیں: برونو روڈریگز
10 October 2026