حوثیوں کا خطرہ اب یمن کا اندرونی معاملہ نہیں رہا، یمنی مندوب
Web Desk
10 October 2026
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یمنی مندوب نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا کا خطرہ اب محض یمن کا اندرونی معاملہ نہیں رہا بلکہ یہ عالمی امن و سلامتی کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ یمنی مندوب نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ حوثیوں کو اسلحے اور مالی وسائل کی فراہمی روکنے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ انہوں نے یمنی عوام، حکومت اور ریاستی اداروں کے لیے سعودی عرب کی امداد اور تعاون کو سراہتے ہوئے واضح کیا کہ حوثیوں کی تخریبی کارروائیاں بند ہونے سے ہی خطے میں حقیقی، پائیدار امن اور استحکام کا قیام ممکن ہو سکے گا۔
متعلقہ عنوانات
قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی: گورنر خیبر پختونخوا
11 October 2026
ایمرجنسی کے بعد پہلا نوٹیفکیشن، فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات
11 October 2026
ایمرجنسی قابل مذمت، فیصلے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے: بیرسٹر گوہر
11 October 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ، صدرِ مملکت نے منظوری دے دی
11 October 2026
آئی ایم ایف معاہدہ اور معاشی استحکام بڑی کامیابی؛ سعودی عرب کے خلاف جارحیت کا کوئی جواز نہیں: وزیراعظم شہباز شریف
11 October 2026
سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
11 October 2026
وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی منظوری دے دی
11 October 2026
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
11 October 2026