LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اے آئی نے امریکا میں نقل کا بحران سنگین کر دیا، 95 فیصد طلبہ اسائنمنٹ چیٹ بوٹ سے لکھوانے لگے ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کو قتل کرنا سنگین غلطی تھی: سابق ڈپٹی چیف آف اسٹاف اسرائیل یورپی ممالک کا لبنان میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کی تعیناتی کی حمایت کا اعلان نیپال میں سکول بس حادثے کا شکار، 4 طلبہ سمیت 5 افراد ہلاک، 14 زخمی امریکا کو کیوبا کیساتھ ایندھن اور دیگر اشیاء کی تجارت محدود کرنے کا حق نہیں: برونو روڈریگز میکسیکو کی جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپ، بچے سمیت 10افراد ہلاک، 16 زخمی ٹرمپ نے ایران کے مسئلے کے حل میں روس کی شمولیت کا خیر مقدم کیا، کریملن دہشت گردی کے خلاف ہر قربانی دینے کو تیار ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان سعودی اتحادی فورسز کا یمن میں حوثیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا اعلان ڈائیلاگ کے سوا کوئی حل نہیں، مذاکرات کیلئے آئیں، طاقت سے آپ کچھ نہیں منوا سکتے: ملک احمد خان مودی سرکار نے احتجاج روکنے کیلئے دہلی کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا، جگہ جگہ فوج تعینات سہیل آفریدی کا مارچ ٹھس، بس تاریخ پر تاریخ دے رہے ہیں: امیر مقام مارچ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور تمام جائز مطالبات تسلیم ہونے تک جاری رہے گا: شوکت یوسفزئی فرانس کی ایران کیلئے جوہری ہتھیاروں کی مخالفت دوہرا معیار ہے: اسماعیل بقائی ایمرجنسی سے متعلق غور و خوض مکمل ہوگیا، ایمرجنسی 12 اضلاع میں نہیں، پورے صوبے میں لگےگی: طارق فضل

گوگل کا اے آئی پلے گراؤنڈ، صرف خیال بتا کر اپنا گیم تیار کرنا ممکن

Web Desk

9 October 2026

گوگل نے ایک نیا تجرباتی اے آئی ٹول ’پلے گراؤنڈ‘ متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے بغیر کسی پروگرامنگ یا پیچیدہ کوڈنگ کی مہارت کے صرف خیالات اور پرومپٹس کی مدد سے گیمز تیار کی جا سکتی ہیں۔ اس ٹول کے تحت صارفین اپنی گیم کا خیال اور مطلوبہ آرٹ اسٹائل درج کر کے اسے ایک قابلِ کھیل گیم میں تبدیل کر سکتے ہیں، جسے بعد میں براؤزر کے ذریعے موبائل یا لیپ ٹاپ پر کھیلا جا سکتا ہے۔ تیار کردہ گیمز کو نہ صرف دوستوں کے ساتھ شیئر کیا جا سکتا ہے بلکہ پلے گراؤنڈ گیلری میں شائع بھی کیا جا سکتا ہے جہاں دوسرے صارفین کی بنائی گئی گیمز کھیلنے کا آپشن بھی موجود ہے۔ فی الحال یہ تجرباتی اے آئی ٹول امریکا میں 18 سال سے زائد عمر کے صارفین کے لیے ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔