بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو جیل میں سہولیات بارے رپورٹ طلب
Web Desk
9 October 2026
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی بہنوں کی نظر بندی اور جیل میں بنیادی سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے علیمہ خان کی نظر بندی کی درخواست نمٹا دی ہے۔ جسٹس عبہر گل خان نے نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو جیل میں بنیادی سہولیات فراہم کرنے سے متعلق 12 اکتوبر تک رپورٹ طلب کر لی ہے۔ دورانِ سماعت سرکاری وکیل نے علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق رپورٹ پیش کی جس پر عدالت نے یہ درخواست نمٹا دی۔ عدالت نے جیل میں ادویات اور کپڑوں کی فراہمی سے متعلق فہرست طلب کی جبکہ کھانے پینے کی اشیا کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ اس موقع پر عدالت نے ہدایت کی کہ جو بھی چیزیں درکار ہوں انہیں باقاعدہ لکھ کر دیا جائے تاکہ ان کیمپس کے مطابق عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
9 October 2026
انمول پنکی کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں پیش رفت
9 October 2026
بچوں کے خون سے سودا کرنے والوں سے کیا مذاکرات کریں: دانیال چودھری
9 October 2026
پاکستان اور ویٹیکن کا بین المذاہب ہم آہنگی اور پُرامن بقائے باہمی کے فروغ پر اتفاق
9 October 2026
سہیل آفریدی کا شارٹ مارچ دہشتگرد تنظیموں کے حق میں ہے: عظمیٰ بخاری
9 October 2026
ہر مصیبت برداشت کرنے کو تیار، اصولوں پر سمجھوتا نہیں ہوگا: سلمان اکرم راجہ
9 October 2026
علیمہ خان کیخلاف کیس کا فیصلہ پھر مؤخر، سہیل آفریدی کی درخواست پر سماعت ملتوی
9 October 2026
پاکستان اور بحرین کا تجارت، توانائی اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
9 October 2026