پٹرول مزید 2 روپے 31 پیسے فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں بھی اضافہ
Web Desk
8 October 2026
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل اور پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ، پلاٹس ریٹس اور دیگر اخراجات کو مدِنظر رکھتے ہوئے ایکس ڈپو قیمتوں میں یہ ردوبدل کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے تحت پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 31 پیسے فی لٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 78 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 398 روپے 96 پیسے فی لٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 395 روپے 72 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے پرائسنگ میکنزم کے تحت نئی قیمتوں کا اطلاق 9 اکتوبر 2026 سے ہو
متعلقہ عنوانات
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی
13 November 2026
میر رضا کیس، جے آئی ٹی اجلاس ختم، پولیس افسران سمیت متعدد افراد کے بیانات قلمبند
13 November 2026
کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی
13 November 2026
موریطانیہ کشتی حادثہ کیس، انسانی سمگلر طارق محمود کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
13 November 2026
ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار
13 November 2026
پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا
13 November 2026
سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع
13 November 2026
ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم
13 November 2026