جاوید ہاشمی کا گھر کے محاصرے کا دعویٰ: “تمام رکاوٹیں توڑ کر چونگی نمبر 9 ملتان پہنچوں گا
Web Desk
8 October 2026
سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی رہائش گاہ کو ایجنسیوں کے اہلکاروں اور درجنوں گاڑیوں نے گھیر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ 30 سے 40 ویگو ڈالے اور سینکڑوں کی تعداد میں سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار ان کے گھر کے باہر موجود ہیں۔
جاوید ہاشمی نے سیکیورٹی اداروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ “یہ کام آپ کے کرنے کے نہیں ہیں”۔ انہوں نے اعلان کیا کہ وہ تمام تر رکاوٹوں اور حصار کو عبور کر کے طے شدہ پروگرام کے مطابق شام 5 بجے چونگی نمبر 9، ملتان پہنچیں گے۔
متعلقہ عنوانات
زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
8 October 2026
وفاقی آئینی عدالت میں بشریٰ بی بی کی ضمانت، سہیل آفریدی کی نااہلی کے کیسز سماعت کیلئے مقرر
8 October 2026
جکارتا میں پاکسان کی آئی ٹی انڈسٹری کا ڈنکا: “ایشین اوسیانین ایوارڈز” میں 11 عالمی اعزازات اپنے نام کر لیے
8 October 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی: KSE-100 انڈیکس 1138 پوائنٹس گر گیا
8 October 2026
سرحد پار سے آنے والی آلودہ ہوا سموگ کا سبب، یکطرفہ نہیں علاقائی اپروچ کی ضرورت ہے: مریم اورنگزیب
8 October 2026
ملک میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے: فی تولہ سونا 4 لاکھ 35 ہزار روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا
8 October 2026
حکومت نے اچانک مذاکراتی میز پر دہشت گردی کا ایجنڈا رکھا، ایمرجنسی اور گورنر راج کی باتیں کی گئیں: راجہ ناصر عباس
8 October 2026
خیبرپختونخوا کو حکومت کی نااہلی کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے: بلال اظہر کیانی
8 October 2026