پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی: KSE-100 انڈیکس 1138 پوائنٹس گر گیا
Web Desk
8 October 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے دوران شدید مندی کا رجحان غالب رہا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس (KSE-100) 1,138 پوائنٹس کی بڑی کمی کے ساتھ 1,67,442 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا। ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس کی یومیہ بلند ترین سطح 1,69,487 پوائنٹس ریکارڈ کی گئی، جبکہ مندی کے دباؤ کے باعث کم ترین سطح 167,450 پوائنٹس تک گر گئی।
مارکیٹ میں دن بھر میں 17 ارب 72 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 36 کروڑ 59 لاکھ شیئرز کا لین دین ہوا۔ مجموعی طور پر 570 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، جن میں سے 324 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 130 کمپنیوں کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
جکارتا میں پاکسان کی آئی ٹی انڈسٹری کا ڈنکا: “ایشین اوسیانین ایوارڈز” میں 11 عالمی اعزازات اپنے نام کر لیے
8 October 2026
جاوید ہاشمی کا گھر کے محاصرے کا دعویٰ: “تمام رکاوٹیں توڑ کر چونگی نمبر 9 ملتان پہنچوں گا
8 October 2026
سرحد پار سے آنے والی آلودہ ہوا سموگ کا سبب، یکطرفہ نہیں علاقائی اپروچ کی ضرورت ہے: مریم اورنگزیب
8 October 2026
ملک میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے: فی تولہ سونا 4 لاکھ 35 ہزار روپے کی سطح سے تجاوز کر گیا
8 October 2026
حکومت نے اچانک مذاکراتی میز پر دہشت گردی کا ایجنڈا رکھا، ایمرجنسی اور گورنر راج کی باتیں کی گئیں: راجہ ناصر عباس
8 October 2026
خیبرپختونخوا کو حکومت کی نااہلی کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے: بلال اظہر کیانی
8 October 2026
آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ
8 October 2026
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی 13 سالہ حکمرانی، کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے: امیر مقام
8 October 2026