پاکستان بار کونسل کے انتخابات کے نتائج کا اعلان
Web Desk
17 December 2025
پاکستان بار کونسل کے حالیہ انتخابات کے نتائج کا اعلان چیئرمین پاکستان بار کونسل اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کر دیا ہے۔ انتخابات میں وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی۔
کامیاب امیدواروں میں اعظم نذیر تارڑ کے علاوہ احسن بھون، حفیظ الرحمان چودھری، سلمان اکرم راجہ، شفقت محمود چوہان، محمد مقصور بٹر، عامر سعید راں، طاہر نصر اللّٰہ وڑائچ، پیر محمد مسعود چشتی، سید قلب حسن اور ثاقب اکرم گوندل شامل ہیں۔
یہ انتخابات پاکستان کے وکلا برادری کے لیے اہم سمجھے جاتے ہیں اور نئے منتخب ہونے والے ارکان بار کونسل کے فیصلوں اور وکلاء کے معاملات میں نمایاں کردار ادا کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026