آزاد جموں و کشمیر میں پیپلز پارٹی کی تنظیم نو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
Web Desk
6 October 2026
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی خصوصی ہدایت پر آزاد جموں و کشمیر میں پارٹی کی تنظیم نو کے لیے ایک چار رکنی اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اس کمیٹی میں مرکزی رہنماؤں نیئر بخاری، ہمایوں خان، ندیم افضل چن اور عاجز دھامراہ کو شامل کیا گیا ہے۔ یہ کمیٹی آزاد کشمیر کے تمام اضلاع کا دورہ کرے گی اور زمینی حقائق کا جائزہ لے کر تنظیم نو کے حوالے سے اپنی جامع سفارشات پارٹی چیئرمین کو پیش کرے گی تاکہ خطے میں پارٹی ڈھانچے کو مزید فعال بنایا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی فوج کا طویل جنگ کیلئے مکمل تیاری اور پیشگی کارروائیوں کا اعلان
7 October 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
7 October 2026
اسلام آباد پر لشکر کشی کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی، تمام وسائل بروئے کار لائیں گے: خواجہ آصف
7 October 2026
7 اکتوبر کے طوفان الاقصیٰ نے اسرائیل کو شکست دی: حافظ نعیم الرحمان
7 October 2026
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
7 October 2026
محسن نقوی، طلال چوہدری سے برطانوی وزیر مملکت خارجہ امور سٹیفن ڈوٹی کی ملاقات
7 October 2026
صومالی بحری قزاقوں سے بازیاب تین پاکستانی کراچی پہنچ گئے
7 October 2026
ایران افزودگی کے حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا، ایرانی عہدیدار
7 October 2026