روس میں طاعون کے ممکنہ کیس کا بغور جائزہ لے رہے ہیں: امریکی صدر
Web Desk
5 October 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا روس میں سائبیریا کے مقام پر سامنے آنے والے طاعون (Pneumonic Plague) کے ممکنہ کیس کا بغور جائزہ لے رہا ہے اور ضرورت پڑنے پر ماسکو کی ہر ممکن طبی اور سائنسی مدد کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ واشنگٹن کو روس میں ممکنہ نمونیائی طاعون کے واقعے اور پیش آنے والے خطرات کی اطلاع حال ہی میں موصول ہوئی ہے، جس پر امریکی ادارے کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔
صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ حیاتیاتی اور انسانی صحت سے جڑے اس قسم کے خطرناک واقعات پر عالمی تعاون ضروری ہے، اور امریکا اس بحران سے نمٹنے کے لیے روسی حکام کو ہر ممکن سپورٹ اور امداد فراہم کرے گا۔ یہ بیان سائبیریا کی لیبارٹری میں خاتون محقق کی پراسرار ہلاکت اور 200 سے زائد افراد کے قرنطینہ کیے جانے کی رپورٹس کے بعد سامنے آیا ہے، جس پر بین الاقوامی برادری میں تشویش پائی جا رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
7 October 2026
اپوزیشن جماعتوں کا آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کی تجویز پر مشاورت کا فیصلہ
7 October 2026
مذاکرات کی پیشکش موجود، پی ٹی آئی کو لانگ مارچ ختم کرنا ہو گا: رانا ثناء اللہ
7 October 2026
بحیرہ احمر میں امریکی ہیلی کاپٹر گرنے کی خبر بے بنیاد ہے: امریکی سینٹکام
7 October 2026
ابوظہبی میں اے آئی ایوری تھنگ گلوبل 2026، پاکستان پویلین کا افتتاح
7 October 2026
بانی پی ٹی آئی کے کزن قاسم زمان کی 30 روزہ نظر بندی کے احکامات جاری
7 October 2026
اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاؤٹی کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
7 October 2026
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا گیا
7 October 2026