میرا ذاتی خیال ہے اماراتی طیارہ واقعے کا ذمہ دار ایران ہے: ٹرمپ
Web Desk
5 October 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہیں، تاہم انہوں نے اماراتی طیارے کو پیش آنے والے واقعہ کا ذمہ دار ایران ہی کو قرار دیا۔ برطانیہ میں واقع ‘آر اے ایف فیئر فورڈ’ (RAF Fairford) ایئربیس سے امریکی بمبار طیاروں کے اچانک انخلا پر بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ ایئربیس پر ایک مخصوص اور بڑا خطرہ موجود تھا، جس کے باعث سیکیورٹی پیشِ نظر بمبار طیاروں کو فوری طور پر واپس بلانا پڑا۔
علاوہ ازیں، ایندھن کی بڑھتی ہوئی عالمی قیمتوں پر بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے اس کا ملبہ اپنے سیاسی مخالفین اور روس یوکرین جنگ پر ڈال دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں بے تحاشا اضافہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری کشیدگی اور اندرونِ ملک سیاسی مخالفین کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔
متعلقہ عنوانات
جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی
23 November 2026
ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا
23 November 2026
امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد
23 November 2026
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں
23 November 2026
ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار
23 November 2026
یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی
23 November 2026
معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ
23 November 2026
پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے
23 November 2026